اہم خبرتازہ ترینعرب

یہودیوں نے جشن منایا جب انہوں نے مسلمانوں کے قبلہ اول مسجد اقصیٰ کے صحن میں آگ لگادی

مسلمانوں کے قبلہ اول مسجد اقصیٰ کے صحن میں آگ

ییہودیوں نے اس وقت جشن منایا جب انہوں نے مسلمانوں کے قبلہ اول یعنی مسجد اقصیٰ کے صحن میں آگ لگادی تھی ، اسرائیل نے ایک بار پھر مسجد اقصیٰ‌کا تقدس پامال کرتے ہوئے مسجد میں آگ لگا کر ملسلمانوں‌کو عبادت سے روکنے کی کوشش کی اور ساتھ ہی فائرنگ اور شیلنگ کی جس کی وجہ سے کافی فلسطینی مسلمان زخمی ہوئے ،

یروشلم ، بیت المقدس کے احاطہ میں بلند شعولوں کی وجہ سے یہودیوں نے جشن منایا

رپورٹ کے مطابق پیر کے دن اسرئیلی فوجیوں اور فلسطینی عوام کے درمیان جھڑپ کے نتیجے میں مسجداقصیٰ کے صحن میں موجود ایک درخت کو آگ لگ گئی جس کی وجہ سے عبادت مواخر کردی گئی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button