اہم خبرتازہ ترینعرب

‘کوئی بھی منظور شدہ ویکسین معطل نہیں کی گئی سعودی عرب

'کوئی بھی منظور شدہ ویکسین معطل نہیں کی گئی سعودی عرب

سعودی کے وزیر صحت کے تر جمان محمد العبد العالی نے کہا ہے ‘ کوئی منظور شدہ ویکسن سعودی عرب میں معطل ںہیں کی گئ ہے.’

ترجمان کا کہنا تھا کہ ‘ یہ دعویٰ اس حوالے سے کہ ایسٹراز ینیکا ویکسن کو بند کر دی گئی ہے ، بلکل غلط ہے حقیقت سے اسکا کو تعلق نہیں ـ

مزید اطمینان حاصل کرنا چاہتے ہیں اس حوالے سے ، یورپی ممالک میں سے بعض نے ضروری کاروائی کرکے ایسٹرازینکا کو استعمال کر نے کی اجازت دے دی۔

وزیر صحت کے ترجمان کا مزید کہنا تھا کہ یہ ویکسن ۶۰ سال سے زائد عمر کے افراد کو لینا زیادہ ضروری ہے۔

ترجمان ڈاکٹر محمد العابد العالی نے بزرگوں کو مخاطب کرکے کہا کہ  جب ہم چھوٹے تھے آپ لوگ ہمارا خیال رکھتے تھے اب ہمارا فرض ہے کہ آپ لوگوں کو کورنا وائرس جیسے خطرناک بیماری سے حفاظت کریں۔

ڈاکٹر نے کہاکہ بعض لوگوں کا یہ خیال ہے کہ بہت زیادہ یعنی حد سے زیادہ حساسیت(الرجی) میں مبتلا افراد کے لیے ویکسین ٹھیک نہیں ۔

اور یہ بلکل غلط ہے کہ یہ ویکسین الرجی میں مبتلا لوگوں کے لیے لیناکوئی نقصان دہ ہوگا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button