تازہ ترینشوبز

سلمان خان کی بہن کورونا میں مبتلا

بھارتی اداکار سلمان خان کی بہن کورونا کی بیماری میں مبتلا

بھارت کے مشہور اداکار سلمان خان کی بہن کورونا کی بیماری میں مبتلا ہو چکی ہے، سلمان خان کی ایک نہیں بلکہ دو بہنوں میں کورونا کی بیماری داخل ہوچکی ہیں جس کی وجہ سے سلمان خان اور انکی پوری فیمیلی پریشانی میں مبتلا ہو چکے ہیں ، سلمان خان کا کہنا ہے کہ ہم پوری طرح اپنی بہنوں کا خیال رکھ رہے ہیں ۔

جبکہ کورونا وائرس نے بھارت میں تباہی مچادی ہیں ایک دن میں سینکٹروں اموات ہو رہی ہیں ۔

کورونا کی تیسری لہر نے بھارت میں اس وقت بہت زیادہ تباہی کرچکی ہیں اور ساری دنیا کی عوام کا اس وقت بھارت کے ساتھ ہمدردی کااظہار کر رہی ہیں، اور دعا کر رہی ہیں کہ جلد از جلد اس وائرس سے بھارت میں کمی اور خاتمہ ہو۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button