تازہ ترینکھیل

آپ بھی جانیں ، پی ایس ایل میں کون کونسی ٹیموں کے درمیان کھیل ہوگا

آپ بھی جانیئے ، پی ایس ایل میں کون کون سی ٹیموں کے درمیان مقبالہ ہوگا

ابوظہبی (کوئٹہ ٹائمز آن لائن)   پی ایس ایل  6 کے دوسرے مرحلے میں دو میچز کھیلے

جائیں گے۔

 

شام 6 بجے پہلا میچ کھیلا جائے گا جس میں کراچی کنگز اور ملتان سلطان کے درمیان کھیل

ہوگا

 جبکہ پوائنٹس ٹیبل پر کراچی کنگز کی ٹیم کا پہلا نمبر اور ملتان سلطان ٹیم کا پانچوں نبمر پر

موجود ہے۔

اور دوسرا میچ رات 11 بجے شروع ہو گا یہ میچ ، پشاور زلمی اور لاہور قلندر ٹیم کے

درمیان کھیلا جائےگا۔

پشاور زلمی کی ٹیم پوائنٹس 6 کے احساب سے اس وقت نمبر 2پر موجود ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button