تازہ ترینخواتینشوبز

اداکارہ اشنا شاہ کا فیصلہ بھی آگیا کہ موٹروے کیس میں‌ملوث ملزموں کے بارے میں

اداکارہ اشنا شاہ کا فیصلہ بھی آگیا کہ موٹروے کیس میں‌ملوث ملزموں کے بارے میں

لاہور اداکارہ نے موٹروے کیس میں ملوث ملزمان کا فیصلہ آنے کے بعد کہا کہ میں کورٹ کے اس فیصلہ سے بہت خوش ہوئی ہوں کہ کورٹ نے فیصلہ متاثرہ خاتون کے حق میں‌دیا جس سے خاتون کا صدمہ بھی کم ہو گیا ہوگا.

سوشل میڈیا یعنی ٹویٹر اکاونٹ سے پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ ” سانحے موٹروے کے متاثرہ خاتون کو عدالت نے انصاف فراہم کرکے ایک اعلی مثال قائم کیا اور ساتھ ہی ساتھ مجرمان کو موت کا فیصلہ سنا کر متاثرین کا صدمہ کو بھی کم کرنے میں‌مدد گار ثابت ہوگا.

عدالت کا یہ تاریخی فیصلہ دوسروں کے لیے مدد گار بھی ہوسکتا ہے آنے والے دنوں‌میں‌ ، اداکارہ نے مزید کہا کہ میرے طرف سے متاثرہ خاتون اور ان کے گھر والوں‌کے لیےبہت سا پیاراور دعائیں.

انسداد دہشت گردی کی عدالت نے ہفتہ کو ایک اہم فیصلہ سنایا تھا ، ان مجرموں کےخلاف جنہوں‌نے لاہور میں 8 اور 9 ستمبر 2020 کی درمیانی شب میں‌کھٹری ایک خراب کا ر میں‌سوار خاتون کا ریپ کیا تھا، دونوں‌ملزمان کو لاہور عدالت نے ٹھیک ساڑھے 6 ماہ بعد سزائے موت سنادی.

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button