تازہ ترینعرب

آکسیجن ختم ہونے کی وجہ سے عرب ملک کی ایک کورونا وارڈ میں‌چھ مریض ہلاک، وزیرصحت مستفی

عمان اردن کے ایک نجی ہسپتال میں آکسیجن گیس ختم ہونے کی وجہ سے کورونا وارڈ میں موجود چھ مریض ہلاک ہو گئے جس کی وجہ سے صحت کے وزیر نے استعفی دیدیا.

ایک انٹرنیشنل خبر رساں کے ادارے کے مطابق عمان جو کہ اردن کا دارالحکومت ہے میں موجود ایک ہسپتال میں کورونا کے ای سی یو وارڈ میں موجود آکسیجن گیس کی سپلی بند ہوگئ، جس کی وجہ سے یہ ہلاکتیں ہوئی اور ایک ہی خاندان کے دو بھائی اور ایک بہن شامل ہیں جب کہ بقیہ افراد بھی ایک دوسرے کے رشتہ دار ہیں تا حال آکسیجن گیس کی فراہمی بند ونے کی وجہ معلوم نہ ہوسکا.

لواحقین نے مریضوں کی ہلاکتوں پر ہسپتال کے باہر حکومت کے خلاف نعرے بازی اور دھرنا دیا جس کی وجہ سے حکومت نے ہپستال کے باہر بھاری نفری تعینا ت کردی ہے. وزیر صحت نے ناتیر عبیدات نے ہسپتال میں آکسیجن گیس بند ہونی اور فراہمی منقطع ہو نے کی وجہ سے ہلاکتوں کی زمہ داری قبول کی اور اپنے استعفی حکومت کو پیش کیا.

صبح ساتھ بجے آکسیجن گیس کی فراہمی کورونا وارڈ میں بند ہو چکی تھی جس کی انکوائری کے لیے وزیراعظم نے ایک کمیٹی تشکیل دیدی ہے.

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button